Saturday, July 20, 2019

Daura America aor Qadiani sazish

 وزیر اعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ

جولای ۲۰۱۹ پاکستان کے لیےاس اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے کہ وریز اعظم پاکستان عمران خان کا امریکہ کا دورہ ہورہا ہے اور ۲۲ جولای کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہے۔

ایسے وقت میں ایک قادیانی عبد الشکور کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کرای گییٔ اور یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوا ۔ اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک عام آدمی خواہ وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس طرح صدر ٹرمپ سے ملاقات کر سکتا  ہے؟ ہرگز نہیں ۔ پھر یہ اہتمام کس نے کروایا اور کیوں اروایا؟ اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ عبد الشکور اردو میں گفتگو کر رہا تھا اور انگریزی میں ترجمہ کرنے والا گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شان تاثیر تھا۔ اس سے تو یہ بات واضح ہو گییٔ کہ سالمان تاثیر کو قتل غلط نہیں کیا گیا تھا کیونکہ اسی بیج کا پودا ہے جو آج تناور درخت بن کر مسلمانوں کے خلاف بکواس کر رہا ہے اور اپنے ٹویٹ میں لکھتا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عبد الشکور کی ترجمانی کی۔

اس خباثت کے پیچھے یقیناََ ان لوگوں کا ہاتھ ہے جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں ان میں پاکستان کی اندرونی قوتیں اور بیرونی قوتیں شامل ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ صدر ٹرمپ سے ملاقات میں یہ سوال بھی اٹھایا جاےکہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ نا روا سلوک ہو رہا ہے۔ 

ہمارے وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ ناموسِ رسالت ﷺکو مقدم رکھیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا دباو قبول نہ کریں، بے شک دورۂ امریکہ ناکام ہوتا ہے تو ہو جاے مگر حضور ﷺ کے ناموس پر کوی آنچ نہ آنے پاۓ۔

Tuesday, July 16, 2019

Dusra Chehra

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
*وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی*
*پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا*
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
*کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.*
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں.
*اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمائے* ورنہ
جتنے ہم گناہ کرتے ہیں اگر ہمیں ایک دوسرے کا پتہ چل جائے تو ہم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کریں
جتنے گناہ ہم کرتے ہیں اس سے ہزار گنا زیادہ کریم رب ان پر پردے فرماتا ہے
*کوشش کریں کہ کسی کا عیب اگر معلوم بھی ہو تو بھی بات نہ کریں* آگے کہیں آپ کی وجہ سے اسے شرمندگی ہوئی تو کل قیامت کے دن اللہ پوچھ لے گا کہ جب میں اپنے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہوں تو تم نے کیوں پردہ فاش کیا؟
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں