Monday, August 19, 2019

Extention of COAS

The decision has been taken in view of the regional security environment.

The tenure of Pakistan's army chief Gen Qamar Javed Bajwa has been extended for three years. The extension has been approved by Pakistan Prime Minister Imran Khan.

"General Qamar Javed Bajwa is appointed Chief of Army Staff for another term of three years from the date of completion of current tenure," Dawn said, citing a notification issued by the prime minister's office.

"The decision has been taken in view of the regional security environment," the notification added.

Gen Bajwa was appointed as the chief of army staff by former prime minister Nawaz Sharif in November 2016.

Monday, August 5, 2019

Jammu Kashmir Article 370 Revoked by Indian Parliament

Special Status of Jammu and Kashmir Article 370 has been dismissed by Indian Parliament.

Article 370 specifies that except for defence, foreign affairs, communications and matters specified in the Instrument of Accession of Jammu and Kashmir, the Parliament needs the state government's ratification for all other laws.

On 3 April 2018, the Supreme Court of India gave a similar opinion declaring that the Article 370 has acquired a permanent status. It stated that, since the State Constituent Assembly has ceased to exist, the President of India would not be able to fulfil the mandatory provisions required for its abrogation.

Article 370, which has been the bone of contention between the state's politicians and the central BJP leadership, deals with special powers conferred upon the state of Jammu & Kashmir. It allows the state constituent Assembly to make its own Constitution, thereby giving it an “autonomous state” power.

It is not possible to revoke Article 370 and there are firm constitutional and technical grounds for that. ... Nariman, observed that “it is impossible to abrogate Article 370 of the Constitution, conferring special status on Jammu and Kashmir, because it has acquired permanent status through [its] years of existence.”



Mattoo said, “If Article 370 is removed, our relationship with India will end. It means Kashmir will become Azad (free). India will have to remove its troops from the state.” “The situation will get out of hand and nobody knows where it will stop and how many will be killed

Hadees-Nabavi Sunan An Nisai Hadees No. 3177

ثوبان رضی الله عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ہے۔ ایک گروہ وہ ہو گا جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ وہ ہو گا جو عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے ساتھ ہو گا“۔


Saturday, August 3, 2019

Senate Chairman, Pakistan, Assembly,

صادق سنجرانی , چیرمین سینیٹ کو کیوں ہٹانا چاہتی تھی اپوزیشن؟ کیا اسکے پیچھے اپوزیشن کی بد نیتی نہیں تھی کہ یہاں سے شروع کرکے ملک کی سالمیت تک پنہچا جاے۔ لاحاصل بجنجو نے ہارنے کے بعد پاکستانی ادارے کے خلاف بیان داغ
دیے اگر کامیاب ہو جاتا تو کیا کرتا؟ منافقوں کی چال منافقت سے پسپا کر دیا گیا۔

سوال یہ ہے کہ کیا یہ معاملہ پارٹی سربراہوں کو نہیں پتہ؟ بظاہر ایک نظر آنے والے سیاستدان اندر سے سب ایک دوسرے کے مخالف ہیں اور پس پردہ سب اپنے اپنے مفادات کی تکمیل میں لگے ہوے ہیں۔یہ چور ڈاکو نہیں چاہتے پاکیستان کو استحکام حاصل ہو۔ اسی طرح الجھاے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ چوری کا مال واپس دینا نہ پڑے اور انکے تمام جرم پر پردہ پڑ جاے اور دوبارہ سیاست میں آ کر اپنے گھناونے مقاصد کو پورا کر سکیں۔

Saturday, July 20, 2019

Daura America aor Qadiani sazish

 وزیر اعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ

جولای ۲۰۱۹ پاکستان کے لیےاس اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے کہ وریز اعظم پاکستان عمران خان کا امریکہ کا دورہ ہورہا ہے اور ۲۲ جولای کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہے۔

ایسے وقت میں ایک قادیانی عبد الشکور کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کرای گییٔ اور یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوا ۔ اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک عام آدمی خواہ وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس طرح صدر ٹرمپ سے ملاقات کر سکتا  ہے؟ ہرگز نہیں ۔ پھر یہ اہتمام کس نے کروایا اور کیوں اروایا؟ اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ عبد الشکور اردو میں گفتگو کر رہا تھا اور انگریزی میں ترجمہ کرنے والا گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شان تاثیر تھا۔ اس سے تو یہ بات واضح ہو گییٔ کہ سالمان تاثیر کو قتل غلط نہیں کیا گیا تھا کیونکہ اسی بیج کا پودا ہے جو آج تناور درخت بن کر مسلمانوں کے خلاف بکواس کر رہا ہے اور اپنے ٹویٹ میں لکھتا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عبد الشکور کی ترجمانی کی۔

اس خباثت کے پیچھے یقیناََ ان لوگوں کا ہاتھ ہے جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں ان میں پاکستان کی اندرونی قوتیں اور بیرونی قوتیں شامل ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ صدر ٹرمپ سے ملاقات میں یہ سوال بھی اٹھایا جاےکہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ نا روا سلوک ہو رہا ہے۔ 

ہمارے وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ ناموسِ رسالت ﷺکو مقدم رکھیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا دباو قبول نہ کریں، بے شک دورۂ امریکہ ناکام ہوتا ہے تو ہو جاے مگر حضور ﷺ کے ناموس پر کوی آنچ نہ آنے پاۓ۔

Tuesday, July 16, 2019

Dusra Chehra

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
*وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی*
*پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا*
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
*کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.*
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں.
*اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمائے* ورنہ
جتنے ہم گناہ کرتے ہیں اگر ہمیں ایک دوسرے کا پتہ چل جائے تو ہم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کریں
جتنے گناہ ہم کرتے ہیں اس سے ہزار گنا زیادہ کریم رب ان پر پردے فرماتا ہے
*کوشش کریں کہ کسی کا عیب اگر معلوم بھی ہو تو بھی بات نہ کریں* آگے کہیں آپ کی وجہ سے اسے شرمندگی ہوئی تو کل قیامت کے دن اللہ پوچھ لے گا کہ جب میں اپنے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہوں تو تم نے کیوں پردہ فاش کیا؟
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں